Primary Color

Secondary Color

Tertiary Color

Top Header

Horizontal Menu Color

Vertical Menu Color

Primary Button

Secondary Button

Tertiary Button

Icon

Body Font

Heading Font

Horizontal Menu Font

Vertical Menu Font

Custom Background (Support Box Layout Only)


Background Image

  • patten 0
  • patten 1
  • patten 2
  • patten 3
  • patten 4
  • patten 5
  • patten 6
  • patten 7
  • patten 8
  • patten 9
  • patten 10

Backgrounds Color

Home » Baby Massage

Baby Massage

Baby Massage

مساج سے بچوں کو بنائیں مضبوط، صحت مند، توانا

مساج سے چھوٹے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ، ذہانت میں اضافہ، نفسیاتی نشونما بہتر، بیماریوں سے اچھی مدافعت اور والدین سے گہرا جذباتی تعلق پیدا ہوتا ہے۔ باقاعدگی سے اپنے بچوں کا مساج کریں۔

بچوں کو مساج کیوں کرنا چاہئیے؟

نوزائیدہ بچے کو پیدائش کے وقت سے محبت بھری دیکھ‌ بھال،‏ نرم‌ و گداز طریقے سے چُھونے اور اپنے ساتھ لگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔‏

مساج سے بچوں کو کیا فائدہ ہے؟

مساج نرم‌ و لطیف اور مہارت کا تقاضا کرنے والا ایک فن ہے۔‏ اس کی مدد سے بچے بڑی حد تک والدین کے جذبات کو محسوس کرتے ہیں

بچوں کا مساج کیسے کریں؟

روزانہ مساج یا مالش کیا جائے تو چھوٹے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ مساج سے بچوں کا قد لمبا، دورانِ خون بہتر اور دماغ تیز ہوتا ہے۔

مساج کتنی بار اہم ہے

ہمیں پتا ہونا چاہئیے کہ بچے کو کتنا مساج کرنا ضروری ہے۔ ہمیں سمجھنا ہوگا کہ زیادہ مساج بھی بچے کو نقصان دے سکتا ہے۔

مساج کی ضروری چیزیں

بچوں کے مساج کے لیے گھر میں کچھ اشیاء ضرور رکھنی چاہئیں۔ اس سے بچہ محفوظ اور مساج خوشگوار ہوجاتا ہے۔ فہرست پڑھیں۔

مساج کے بہترین تیل

اگر صحیح تیل یا لوشن لگایا جائے تو مساج سے بچوں کی نشونما میں نمایاں فرق پڑتا ہے۔ نقصان سے بچنے کے لیے اہم باتوں کو سمجھیں۔

مساج کی عملی مشقیں

آئیے ہم آپ کو سکھائیں کہ بچے کا مساج کرنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ ان طریقوں سے آپ کا بچہ مضبوط، پرسکون اور صحت مند رہے گا۔

مساج کے لیے بہتر وقت کون سا؟

قدرت نے ہر کام کا ایک وقت مقرر کیا ہے۔ ہمیں معلومہونا چاہئیے کہ بچے کے مساج کا بھی سب سے مناسب وقت کون سا ہے۔ اگر مناسب وقت پر مساج کیا جائے تو بچوں پر زبردست اثرات ہوتے ہیں۔

لڑکا اور لڑکی ۔ مساج میں فرق

لڑکے اور لڑکی میں قدرت نے نمایاں فرق رکھا ہے۔ ہمیں سمجھنا چاہئیے کہ لڑکے اور لڑکی کے بدن کی ساخت کے مطابق بہتر مساج کیا ہوگا۔ ان کی ضرورت کے مطابق مساج کرنا چاہئیے۔ فرق سمجھیں۔

مساج سے پہلے کیسی تیاری کریں

اپنے بچے کو اچھا مساج دینے کے لیے ضروری ہے کہ آپ خود بھی تیار ہوں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بچے کا مساج کرنے سے پہلے آپ کو کیا تیاریاں کرنی چاہئیں۔ تفصیل پڑھیں۔

میری بیٹی پیدا ہوئی تو مجھے پتا نہیں تھا کہ اس کا خیال کیسے رکھوں۔ اب مجھے وہ اہم معلومات ملیں جن کے ذریعے میری بیٹی بہت صحت مند ہے اور تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
بشریٰ الماس
لاہور
“مجھے اس پیج سے اپنے بچے کو مساج کرنے کے بارے میں وہ معلومات ملیں جن کی مجھے بہت عرصے سے تلاش تھی۔ اب میں اپنے بچے کو اچھا مساج دے سکوں گی۔
مسز رفیق
کراچی

GIVE YOUR BABY A MASSAGE, TODAY!